Ad

Ad

Browsing Tag

بی آر ٹی

پشاور ریپڈ بس منصوبہ تحریک انصاف کے گلے پڑ گیا،چیئرمین نیب نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے پشاور ریپڈ بس منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاخیر کے باعث لاگت میں 15 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔چیئرمین نیب نے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ منصوبہ مقررہ وقت کے اندر مکمل نہ ہونے کی وجہ سے…
Read More...

پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کی لاگت چالیس ارب سے بڑھ کر ستر ارب تک پہنچ گئی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) پشاور بی آرٹی پروجیکٹ کی لاگت میں حیران کن اضافہ ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے عام انتخابات سے قبل پشاور میں بی آر ٹی پرجیکٹ مکمل کرنے اور دوسرے صوبوں سے مبینہ سبقت بازی میں بی آر ٹی کی اصل تخمینہ لاگت پر 40 فی صد اضافہ کردیا ہے جبکہ اس منصوبہ کے کچھ پہلوؤں پر غور بھی غور شروع کردیا گیا…
Read More...