Ad

Ad

Browsing Tag

بے قابو

تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ کمسن ڈرائیور شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں گزشتہ روز تیز رفتاری کے باعث بے قابو کار نے 13 سالہ بچے کو کچل دیا جوکہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں موٹرکار تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر تیرہ سالہ بچے امین اللہ ولد عمر…
Read More...

مہوڈنڈ سے کالام آنے والی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) کار کھائی میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کار نمبر AJ 4057 مہوڈنڈ سے مٹلتان آرہی تھی کہ گلیشر کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ جس کے نتیجے میں مقامی ڈرائیور بہادر خان ولد حجاب خان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں تین افراد سوار تھے۔ مہوڈنڈ کے قریبی گلیشئیر میں دو سواری اتار کار گلیشئیر سے…
Read More...

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے ہاہر نکال دیا۔ حادثہ میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی…
Read More...

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک خاتون مسماۃ (ر) زوجہ فضل ربی سکنہ مکانباغ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ دیگر پانچ افراد ناز، یاسمین،…
Read More...