Ad

Ad

Browsing Tag

تاجر

مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار، تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ سے ایک شخص کو کھلے عام قتل کردیا گیا پولیس زرائع کے مطابق مینگورہ کے مصروف ترین سڑک ائیر پورٹ روڈ پر دوپہر دو بجے کے قریب شانگلہ سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

بجلی لوڈشیڈنگ،واپڈا کا امتیازی سلوک ،خوازہ خیلہ کی تاجر برادری نے احتجاج کی دھمکی دیدی

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ ٹریڈز فیڈریشن کابینہ نے واپڈا کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دے دی واپڈا کے ناروا لوڈ شیڈنگ سے عوام سخت مشکلات سے دوچار ، رمضان کے مقدس مہینے 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ عوام اپے سے باہر ہوگئے ،خوازہ خیلہ ٹریڈز فیڈریشن کابینہ کے صدر راحت علی خان ، جنرل سیکرٹری داود شاہ ، شاہ بخت…
Read More...

اپر سوات کے صحافیوں کا ایس پی مشتاق خان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) اپر سوات پریس کلب و یونین اف جرنلسٹس کا ایس پی اپر سوات مشتاق خان کے رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرہ بازی مظاہرین کا ایس پی اپر سوات کے تبادلے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،شریف شہریوں کے ساتھ نامناسب رویہ اور تذلیل منظور نہیں ، مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز ہاتھوں میں اٹھائے تھے جس…
Read More...