Browsing Tag

تحریک لبیک

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ گرفتاری کے بعد تمام افراد کو تین ایم پی او کے تحت ڈگر اور تیمر گرہ جیل منتقل کردیاگیاہے۔ گرفتار ہونے…
Read More...

توہیں رسالت کے مرتکب آسیہ مسیح کی ممکنہ رہائی کیخلاف سوات میں تحریک لبیک کا احتجاج

سوات سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) تحریک لبیک سوات کی جانب سے حضورؐ کی گستاخی کرنے والی آسیہ کی ممکنہ رہائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی ، تحفظ ناموس رسالتؐ کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، حکومت پاکستان کے آئین کے مطابق مجرمہ آسیہ کو پھانسی دیں اور ان کی رہائی کے لئے بیرونی دباؤ مسترد کریں ، سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی…
Read More...