Ad

Ad

Browsing Tag

تحصیل بحرین

‎مٹلتان ،منظور کردہ پن بجلی گھر کا تعمیراتی کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) صوبائی حکومت کی جانب سے مٹلتان عوام کے لئے منظور پن بجلی گھر کی تعمیرکا کام دو سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا ، ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب، لاکھوں روپے کی مشینری اور ٹرانسفارمرز ناکارہ ،جا بجا لگے کھمبے گر کر ٹوٹ پھوٹ اور بجلی تار بھی زمین بوس ہوگئے ہیں ۔مقامی مشران کا تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ…
Read More...

اہلیان بحرین کا دیرینہ مطالبہ پورا، پولیس سٹیشن کی عمارت کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) تحصیل میں پولیس سٹیشن کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، نئے قائم ہونے والے پولیس سٹیشن سے یہاں کے عوام مستفید ہوں گے ، عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرکے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں ،ان خیالات کا اظہار ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے پولیس سٹیشن بحرین کے افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا…
Read More...