Ad

Ad

Browsing Tag

تحقیقات

مٹہ میں مبینہ طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو زہر دیکر قتل کردیا گیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کورے سین پوڑہ میں شادی شدہ خاتون اور ایک نوجوان کو مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 25سالہ مسماۃ(م) اور 26سالہ کُمیل کے بارے میں اہل خانہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ روزدونوں نے زہر کھا کر خود کشی کرلی ہے جس کے کے بعد پولیس نے تحقیقات کئے اور میڈیکل رپورٹ میں ثابت…
Read More...

‎ ‎محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری اور کرپشن کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری،کرپشن اور میرٹ کے خلاف ورزیوں کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا ۔محکمہ سوئی گیس کے خلاف صارفین نے کنکشن کے حصول کے لئے بڑی تعداد نے صارف عدالت میں شکایات جمع کی ہیں ۔میڈیا میں محکمہ سوئی گیس کے ناقص کارکردگی پر جماعت اسلامی کے ایم این اے عائشہ سید نے گذشتہ…
Read More...