Browsing Tag

تشدد

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

مٹہ کے علاقہ آشاڑے سے خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے سے تقریباً تیس خاتون کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع مطابق خاتون مبینہ تشدد کے بعد قتل کی گئی اور لاش کو بوری میں بند کرکے گاؤں آشاڑے کے علاقہ جلالہ کے…

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر کے بھتیجے کا صحافی پر مبینہ تشدد اور اغواء کی کوشش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر حیدر کے بھتیجے کا خوازہ خیلہ ہسپتال کے سامنے سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر رفیع اللہ پر تشدد اور اغواء کی…

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج…

زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن،دو سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 22 ستمبر 2018ء) زما سوات ڈاٹ کام کی خبر پر ایکشن، دو لیویز سپاہیوں کو معطل کرکے انکوائری کا حکم ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈ پاس میں ڈمپر کے ایکسڈنٹ کی وجہ سے ٹریفک ڈیوٹی کے دوران لیویز اہلکاروں نے ایک…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

سوات میں کھلونا نما اسلحہ کی بھرمار،معصوم بچے تشدد کی طرف راغب، انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 جون 2018ء)مینگورہ سمیت ضلع بھر میں کھلونا اسلحہ کی کھلے عام فروخت نے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تشدد کی طرف راغب کردیا۔معصوم بچے گینگ بنا کرسارا دن ایک دوسرے پر حملے کرتے گولیاں برساتے ہیں۔کوئی بچہ زخمی ہو جاتا ہے تو…

بنڑپولیس کو روزہ لگ گیا، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کی ایماء پر نوجوان کو تشددکا نشانہ بناکر حوالات میں…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) بنڑپولیس کو روزہ لگ گیا، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کی ایماء پر نوجوان کو تشددکا نشانہ بناکر حوالات میں بند کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نوجوان سمیع اللہ سکنہ طاہر آباد بنڑپولیس سٹیشن…

لیگی کارکنان کا سوات پریس کلب پر حملہ، ہنگامہ آرائی اور ممبران پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) گزشتہ روز امیر مقام کے پریس کانفرینس کے دوران تلخ سوالات پر مسلم لےگ ن کے کارکنان برہم پریس کانفرینس ختم ہوا تو سوات پریس کلب کے ممبران پر حملہ اور ہوگئے اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پریس کلب…

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More