Ad

Ad

Browsing Tag

تشکیل

‎اے این پی،الیکشن،پی کے پانچ اوراین اے تین کے لئے کمیٹیاں قائم

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) اے این پی نے انتخابات میں PK-5 اور NA-3 کے لئے نیشنل یوتھ آرگنائزیشن اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئے کوارڈینیشن کمیٹیاں مقرر کر دی جس میں نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے لئے عرفان اللہ بھائی چیئرمین جبکہ عامر سہیل خٹک امانکو ٹ، محمد علی ، شاہ حسین فیض آباد،عمران خان لنڈیکس، عیسیٰ خان رنگ محلہ، دریا خان…
Read More...

متحدہ مجلس عمل سوات کی کابینہ تشکیل دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کی کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ جے یو آئی کے قاری محمود ایم ایم اے سوات کے صدر اور جماعت اسلامی کے محمد امین کو جنرل سیکرٹری مقرر کرلیا گیا۔ دیگر عہدیداروں میں نوید اقبال سینئر نائب صدر، بشیر احمد کوزہ بانڈئی اور مولانا سعید الرحمان نائب صدور، مولاناعطاء الرحمان چشتی اور مولانا…
Read More...

رمضان المبارک کی آمد پر سوات میں سیکورٹی اورٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) رمضان المبارک کی آمد پر سوات میں سیکورٹی اورٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ جبکہ، سحری ، افطاری اور تراویح کے وقت بھی پولیس تعینات ہونگے ،3500پولیس اہلکار آن ڈیوٹی ہونگے ، خفیہ اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی ڈیوٹی سر انجام دینگے ، ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ…
Read More...