Ad

Ad

Browsing Tag

تعاون

مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)مینگورہ کے اہم ترین خاندان نے محمد امین کی حمایت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے معروف خاندان رفیع الملک کاکی خان کے بیٹوں نے پی کے پانچ سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار اور خادم سوات کے لقب سے مشہور محمد امین کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔رفیع الملک کے فرزندان نے محمد امین سے ملاقات کے دوران ہر…
Read More...

ائندہ الیکشن میں پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، جس کو بھی ٹکٹ ملا بھر پور تعاون کرینگے، انجنیئرعمرفاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہم 2018 انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران کے وژن کی تکمیل چاہتے ہیں ، انتخابات میں جس کسی بھی پارٹی امیدوار کو ٹکٹ ملا بھر پور تعاون کریں گے ، انشاء اللہ عمران خان وزیر اعظم بن کر وطن عزیز پاکستان کو تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی طرف…
Read More...

پولیس شہداء کے لواحقین کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودکے خصوصی احکامات پرایڈیشنل ا یس پی خانخیل خان نے شہدائے پولیس کے لواحقین کو درپیش کسی بھی قسم کے مسئلے مسائل سے آگاہی حاصل کر نے اور اس کے فوری طور پر حل کرنے کے لیے ضلعی آفس میں ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پرڈی ایس پی سیدو شریف پیر سید خان…
Read More...