Ad

Ad

Browsing Tag

تعلیمی بورڈ

سوات تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ، نتائج کے مطابق 2018 کے سالانہ امتحان میں جماعت نہم سائنس گروپ میں 30871 طلباء و طالبات میں سے 22622 کامیاب ہوئے اور ان کا نتیجہ 73.28% رہا۔ جماعت نہم کے جنرل گروپ میں 6377طلباء و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا ، اور ان میں کامیاب…
Read More...

سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ کردئے گئے ذرائع کیمطابق بورڈ ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحان منسوخ کرنا پڑا، چیرمین بورڈ ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، امتحانی مٹیریل، سٹیشنری اور دیگر ضروری اقدامات 20اپریل تک ممکن نہیں۔
Read More...