Ad

Ad

Browsing Tag

تعمیر

جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 اکتوبر 2018ء) جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی، اہل علاقہ کا سڑک بند کرکے شدید احتجاج، سوات کے کے میں جی ٹی روڈ کے کناروں پر واقع مختلف علاقوں کے عوام نے جی ٹی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ جی ٹی روڈ پر تعمیراتی کام کی سست روی کیخلاف مظاہرین نے تندوڈاگ کے مقام پر سڑک ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا…
Read More...

جہانزیب کالج کی مسماری کے باعث نشستوں میں کمی، ہزاروں طلبہ کا داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جہانزیب کالج سوات میں فرسٹ ائر داخلوں کی نشستوں میں کمی کے باعث طلبہ کے داخلوں سے محروم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے عوام نے اقدامات کا بروقت مطالبہ کیا ہے تاہم عمارت کی مسماری اور نئی عمارت کی تعمیرکے باعث طلبہ کے لئے جگہ کم پڑگئی ہے جس کی وجہ سے ایک کلاس روم کیلئے سو سے زائد سیٹس میں داخلے…
Read More...

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر ہوگئے جن کیلئے مقامی پر تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے…
Read More...

سوات جی ٹی روڈ کی تعمیر میں سست روی، نگران وزیراعظم ناصرالملک نے این ایچ اے کو ایک ماہ کا وقت دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے این ایچ حکام کو سوات جی ٹی روڈ کی تعمیر ماہ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک چند روز قبل جب اپنے آبائی علاقہ سوات کے دورہ پر آئے تھے تو علاقہ عمائدین نے انہیں…
Read More...

مینگورہ بائی پاس قمبر سے لے کر فضاء گٹ تک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر تارکول کرنے کی وجہ سے روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے لہٰذا گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ متبادل کے طور پر جی ٹی روڈ یا کبل روڈ استعمال کریں تاکہ زحمت سے بچا جا سکیں پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ روڈ قمبر سے فضا ءگھٹ تک بند ہے۔
Read More...