Browsing Tag

تعینات

عامرعلی شاہ کارکردگی کی بنیاد پر اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) سابقہ اے اے سی عامر علی شاہ کو اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا،صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید عامرعلی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی تعینات کردیا اور باقاعدہ…

سوات سپیشل پولیس فورس کے جوانوں کو اپنے علاقے کے پولیس اسٹیشنوں میں تعینات کیا جائے،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جنوری 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سیدو شریف میں ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈیژن سعید خان وزیر سے ملاقات کی اور سوات میں امن و امان، علاقائی سیکورٹی اور سپیشل فورس پولیس کو درپیش مسائل سمیت مختلف…

سوات میں ضمنی بلدیاتی الیکشن، دس ضلعی اوردو تحصیل نشستوں کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 دسمبر 2018ء) سوات میں آج صبح سے ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے، سوات کے دس ضلعی اور دو تحصیل نشستوں کیلئے پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،…

مینگورہ کے علاقہ آمان کوٹ سے تعلق رکھنے والے شوکت یوسفزئی ڈپٹی کمشنر لوئر دیر تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 نومبر 2018ء) سوات مینگورہ کے علاقہ آمان کوٹ سے تعلق رکھنے والے شوکت علی یوسفزئی ڈپٹی کمشنر دیر لوئر تعینات کردئے گئے۔ وہ اس سے قبل محکمہ زراعت و فشریز میں ایڈیشنل سیکرٹری خیبر پختونخوا اور دیگر اہم…

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر کے تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی ملاکنڈ کا تبادلہ…

نامزد نگران وزیر اعظم کی مینگورہ رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) نامزد نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کی مینگورہ میں رہایش گاہ پر پولیس کی سیکورٹی تعینات کردی گئی ہے ایک اے ایس ائی سمیت دس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ، سابق چیف جسٹس آف پاکستان…

ڈی ایس پی صدیق اکبر ترقی پاکر ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کے بعد ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا گیا ہے۔ محکمۂ پولیس خیبر پختون خواہ کے پروموشن بورڈ نے گذشتہ روز سینئر ترین ڈی ایس پی صدیق اکبر…

سوات، پولیس اہلکاروں کی افطاری کہاں ہوگی، اہم احکامات جاری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے ضلع سوات کے تمام ایس ایچ اوز اور تعینات پولیس اہلکاروں کو بازار میں ہی افطاری کرنے کی ہدایت کردی ہے ، ٹریفک وارڈنز افطاری کے دوران بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More