Ad

Ad

Browsing Tag

تفتیش شروع

مینگورہ کے علاقہ وتکے میں فائرنگ سے ایک شخص کو قتل،ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ وتکے اڈہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل، جبکہ ٹریفک اہلکاروں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت پکڑ کر ٹھانہ بنڑ کے حوالہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم سردارولدسرفراز سکنہ شانگلہ نےبخت بلندولدعمرگل سکنہ شانگلہ پرفائرنگ کرکے قتل کردیاہے۔ جبکہ ملزم کواسلحہ سمیت ٹریفک اہلکاروں ظفرحسین اور نعمت…
Read More...

کانجو، موٹر سائکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) کانجو چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کانجوچوک کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں چالیس سالہ ارشاد ولد شکور اور اسکا بیٹا فاروق ولد ارشاد جاں بحق ہوگئے جبکہ عارف شدید…
Read More...