Ad

Ad

Browsing Tag

تقرری

سوات کے لوگ نفیس،مہمان نواز اور محبتیں بانٹنے والے ہیں،کمشنر سید ظہیر الاسلام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈی آئی جی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات پورے پاکستان کا گھر اور سواتی عوام محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں ، جس طرح سوات حسین اور خوبصورت ہے اسی طرح سوات کے لوگ محب وطن اور مہمان نواز ہیں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے اپنا قلم مادر وطن اور دھرتی کی بہتر مفاد…
Read More...

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر کے تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ افسران بشمول ڈی آئی جی،ڈی پی او، ڈی سی اور دیگر تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی آئی ملاکنڈ کا تبادلہ کرکے ڈی آئی جی مردان تعینات کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ محمد سعید وزیر نئے ڈی آئی جی ملاکند ہونگے اسے طرح ڈی پی او…
Read More...

پولیس والوں کیلئے بری خبر، ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے گذشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لئے محکمہ پولیس میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ۔
Read More...