Browsing Tag

تقسیم

توتانوبانڈی کے غریب خاندانوں میں پاک فوج کی جانب سے مفت راشن کی تقسیم

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی کے پہاڑی گاؤں شگئی سربالا کے درجنوں غریب و نادار افراد میں پاک فو ج کی جانب سے مفت راشن تقسیم کیا گیا راشن میں آٹا ،چاول،دالیں،گھی ،چائے اور دیگر…

پاک فوج کے زیر اہتمام مٹہ سپورٹس گراؤنڈ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹور نامنٹ کا انعقاد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 اکتوبر 2018ء) پاک فوج کے زیر اہتمام مٹہ سپورٹس گراؤنڈ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹور نامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیافائنل میچ پاک آرمی اور بونیرکے درمیان کھیلا گیاآرمی کے…

وادی پیوچار میں پاک ارمی کی جانب سے غریب خاندانوں میں امدادی اشیاء تقسیم

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) پاک فوج مٹہ کے کرنل شاہد بشیر نے کہا ہے کہ پاک نے ضلع سوات میں قیام امن کی بعد علاقہ کی فلاح وبہبود اور غریب عوام کی خدمت میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور انشاء اللہ عوام اور پاک فوج ملکر ائندہ بھی ملک…

پاکستان دشمن قوتوں نے قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر دیا ہے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سیدظہیر الاسلام شا ہ نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں ہماری عظیم قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر چکی ہیں وہ اس ایٹمی طاقت کو اسلام کا آخری قلعہ سمجھتی…

عمران خان نے سوات کے کارکنوں کو جواب دے دیا،چاہے دس ہزار کارکن بھی دھرنا دے پھر بھی بلیک میل نہیں…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا چاہے میرے گھر کے باہر 10 ہزار کارکنان بھی جمع ہو کر احتجاج کریں تو بھی اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔بنی گالہ میں دھرنا دینے والے…

دو درجن کے قریب تحریک انصاف ورکران نے آزاد حیثیت سے الکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، فہرست جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) تحریک انصاف کی جانب سے دو روز قبل پرٹی ٹکٹوں کی فہرست جاری کی گئی جس پر ضلع بھر میں پی ٹی آئی ورکران نے شدید رد عمل اظہار کیا اور متفقہ طور پر یہ اعلامیہ جاری کیا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں…

پارٹی ٹکٹوں کی نامناسب تقسیم، پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان عہدوں سے مستعفی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں نے آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کو نامناسب قرار دے کرمسترد کردیا اورفیصلے کیخلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اورصوبائی…

ایک ہزار سے زائد مستحق خاندانوں میں پاک فوج کی جانب سے رمضان راشن تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات میں پاک فوج کی جانب سے ماہ رمضان میں غریب اور مستحق افراد میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ضلع بھر میں رمضان المبارک کے دوران ایک ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کئے گئے جس میں…