Ad

Ad

Browsing Tag

تنظیم

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں وکلاء تنظیموں کا احتجاج،آج عدالتوں میں پیش نہ یں ہونگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ بار روم ہال میں منعقد ہوا ، اجلاس میں کثیر تعداد میں وکلاء برادری نے شرکت کی ، اجلاس میں شہدا پشاور کیلئے دعا کی گئی ، اجلاس میں پشاور میں بیر سٹر ہارون بلور اور دیگر شہریوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذت کی گئی ، اجلاس میں بے گناہ شہریوں کو اس…
Read More...

سوات میں سابقہ اسمبلی ممبران و امیدواران سے سوال و جواب پر مبنی پروگرام کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کا ایک کنونشن پیر کے دن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے ملک میں تعلیم کی صورتحال پر بحث کیا۔ پروگرام میں نامزد امیدواروں نے آئندہ پانچ سال کیلئے اپنا ایجنڈا پیش کیا۔ اس کنونشن کا انعقاد تعلیم کیلئے کام کرنے والی ادھیانہ نامی تنظیم نے کیا۔…
Read More...

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان یوسفزئی، ابرار احمد اور دیگر نے میڈیا سے بات کی۔ عالم رفیق نے بتایا کہ وادی کالام میں موجود میدانی جنگل ایشیاء کی…
Read More...

سوات کی سیاست میں اہم مقام رکھنے والے ابرار چٹان مرحوم کو ہم سے بچھڑے سات سال گزر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) ضلع سوات کی سیاست میں اہم مقام رکھنے والے ابرار چٹان مرحوم کو ہم سے بچھڑے سات برس گزر گئے،مرحوم ابرار چٹان کا شمار پیپلز پارٹی کے بانی کارکنان میں ہوتا تھا،مالاکنڈ ڈویژن میں الفتح تنظیم کے بانی تھے ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہونے والے ابرار چٹان مرحوم کا بیمار…
Read More...