Ad

Ad

Browsing Tag

تھانہ

پولیس اسٹیشن رحیم آباد کی کارروائی، چور گروہ کے تین ارکان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں چوری کی وارداتیں کرنے والے چور گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیاملزمان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمدکرلیاگیا ایڈیشنل ایس پی خانخیل نے ایس ایچ او محمد آیاز خان کے ہمراہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ علاقہ تندوڈاگ میں چار دکانوں کو نقب لگا کر لوٹ لیا گیا تھا جس پر…
Read More...

ڈی آر سی کمیٹی تھانہ مینگورہ کی کوششوں سے اب تک ایک ہزار سے زائد تنازعات حل ہوچکے ہیں،حاجی رسول خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 نومبر 2018ء) ڈی آر سی کمیٹی تھانہ مینگورہ کی کوششوں سے ایک ہزار سے زائد تنازعات حل ہوگئےہیں،بیشتر ایسے تنازعات بھی ختم کئے گئے جو محتلف عدالتوں میں زیر سماعت تھے ،عوامی حلقوں کے جانب سے ڈی ارسی کمیٹی کو زبردست خراج تحسین پیش کی جارہی ہے،ڈی اری سی کمیٹی تھانہ مینگورہ کے چیئرمین حاجی رسول خان کے ذاتی کوششوں سے…
Read More...

سوات اور شانگلہ میں کل بروز بدھ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) ضلع شانگلہ سمیت سوات بھر میں کل بروز بدھ بمورخہ 19 ستمبر صبح نو بجے سے شام سات بجے تک بجلی بند رہیگی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق شانگلہ اور سوات میں کل صبح 9 سے شام 7 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بذریعہ اخباری بیان مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کو…
Read More...

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی جانب سے تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور نے عوامی مسائل عوام کو حل کرنے کے سلسلہ میں تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری منعقدکی جس میں ضلعی پولیس آفیسر کے علاوہ SPلوئرسوات ،مینگورہ سٹی کے تمامs SHO،DRCچیرمین حاجی رسول خان اور مقامی نمائندگان کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور…
Read More...

سوات بھر کے پولیس تھانوں میں تعینات تمام محرران و مدد محرران کی تقرریاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور نے عرصہ دراز سے تھانہ جات اور چوکیات میں تعینات محرران اور مدد محرران کے تبادلوں کا حکمنامہ جاری کردیا، اس سلسلہ میں بنائے گئے کمیٹی کی سفارشات پرمحرران کے تبادلے عمل میں لائے گئے ۔ یہ امر واضح ہے کہ سوات کے مختلف تھانہ جات اور چوکیات میں کئی کئی سالوں سے محرران اور مدد محرران…
Read More...

مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچایا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جولائی 2018ء) مینگورہ پولیس کی مبینہ پولیس گردی ، نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر ہسپتال پہنچادیا ، حکام بالا سے مداخلت کی اپیل ، گذشتہ روز گل کدہ کے رہائشی نوجوان طلحہ نے سوات پریس کلب میں فریاد کرتے ہوئے کہا کہ مینگورہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھ پر بے جا تشدد اور…
Read More...

Ad

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں دوران تلاشی موٹر کار نمبرLHE 5612 سے خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ…
Read More...

اپر سوات کے صحافیوں کا ایس پی مشتاق خان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) اپر سوات پریس کلب و یونین اف جرنلسٹس کا ایس پی اپر سوات مشتاق خان کے رویہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرہ بازی مظاہرین کا ایس پی اپر سوات کے تبادلے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،شریف شہریوں کے ساتھ نامناسب رویہ اور تذلیل منظور نہیں ، مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز ہاتھوں میں اٹھائے تھے جس…
Read More...

سپین خان کی پی ٹی ایم رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) پاکستان کے خلاف لوگوں کو مشتعل کرنے اور ملکی اداروں کے خلاف نعرہ بازی پر پختون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ کبل میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ مزاحیہ تقاریر کی بنا پرمشہور مقامی کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان کی مدعیت میں درج کرائے گئے ایف آئی آر میں پی ٹی ایم سوات کے رہنما اقبال…
Read More...