Ad

Ad

Browsing Tag

تین زخمی

مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

بشیگرام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام میں گاڑی کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق، تین زخمی۔ مقامی ذرائع کے مطابق غواگئی گاڑی سواری لے کر مدین سے شنکو جارہی تھی کہ شنکو گاٶں کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جاگر، جس کے نتیجے میں ایک مرد اور خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
Read More...

مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم، ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی، تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں موٹر کار نمبر AC 7294 اور ایمبولینس نمبر BC 1248 کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں ایمبولینس ڈرائیور میاں سید خوشنود ولد حبیب جان موقع پر جان بحق جبکہ…
Read More...

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں رکشہ ڈارئیور بھی شدید زخمی ہے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے…
Read More...