Ad

Ad

Browsing Tag

جان بحق

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ مٹلتان میں دختر فہم جان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے باٹین…
Read More...

دینی مدرسہ کا 17 سالہ طالبعلم دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ میں سترہ سالہ نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ سترہ سالہ اجمل ولد رحمت خان سکنہ سرسردارے چارباغ کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا ۔ منگل کو دریائے سوات میں نہانے کے لئے اتر گیا جہاں نہاتے ہوئے بے رحم موجوں کی نذر ہوکر ڈوب گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے انکھوں سے اوجھل…
Read More...

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں نوجوان کو بجلی کا جھٹکا لگ گیا، موقع پر ہی جاں بحق

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) عید کے دوسرے روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان (بابو صیب) گھر میں اکیلا تھا اور تمام گھر والے کہیں گئے ہوئے تھے اس دوران وہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کا جھٹکا لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ جب گھر والے واپس ہوئے تو سلیمان کو مردہ…
Read More...

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں رکشہ ڈارئیور بھی شدید زخمی ہے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے…
Read More...

رحیم آباد روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کا ریس کے دوران تصادم ایک جان بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ نماز تراویح کے بعد دو موٹر سائیکل سوار نوجوان ریس لگا رہے تھے کہ آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان جواد سکنہ فارم محلہ رحیم آباد…
Read More...

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک خاتون مسماۃ (ر) زوجہ فضل ربی سکنہ مکانباغ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ دیگر پانچ افراد ناز، یاسمین،…
Read More...

Ad

شانگلہ، مزدوروں کی میتیں پہنچ گئی، پورے ضلع میں کہرام مچ گیا، فضا سوگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کوئٹہ کان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی میتیں رات گئے ضلع شانگلہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر الپورئی پہنچائی دی گئیں، جہاں پر ن لیگ کے صدر امیر مقام ، ایم این اے ڈاکٹر عباد سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات اور مرنے والوں کے لواحقین بڑی تعداد میں موجود تھے، ایمبولینسز سے لاشیں امیر مقام نے وصول کی جس…
Read More...

شانگلہ کے 6 کان کن کوئٹہ میں کوئلہ کے کان میں جاں بحق ، 17 تاحال لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 مئی 2018ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دھما کہ شانگلہ کے 6 کان کن جاں بحق 6 زخمی 17کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ، محکمہ پی ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق ہفتے کو کوئٹہ سے 45کلو میٹردو واقعہ مارگٹ کے علاقے پیر اسما عیل میں کوئلہ کان میں گیس بھرے کے باعث دھما کہ ہوگیا جس سے کان…
Read More...