Browsing Tag

جلات خان

مسلم لیگ نواز کے رہنما حاجی جلات خان حلقہ PK-7 کے ٹکٹ سے دستبردار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کے سا بق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حا جی جلا ت خان نے حلقہ PK-7 کے ٹکٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ ان کہنا تھا کہ پارٹی مفادات کی خاطر یہ اعلان کیا گیا۔ انہوں نے مزید…