Browsing Tag

جمیعت علماء اسلام

دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک…

جمیعت علماء اسلام سوات کے مولانا حجت اللہ سمیت چار رہنماؤں کی پارٹی رکنیت بحال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اکتوبر 2018ء) جمیعت علماء اسلام (ف) کی لوکل قیادت نے ن لیگ کے سربراہ میاں شہباز شریف کے خلاف آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے جے یو آئی سوات کے رہنما مولانا حجت اللہ سمیت چار رہنماؤں کی بنیادی رکنیت بحال…

جے یو ائی کا مشاورتی اجلاس، علی شاہ پر مکمل اعتماد کا اظہار

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) جمیعت علماء اسلام کے سابقہ امیدوار حلقہ پی کے 3 کا ایک اہم مشاورتی اجلاس علی شاہ خان ایڈوکیٹ کے حجرہ میں منعقد ہوا ،جس میں پی کے تین کے تمام کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے…

ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر…

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ،…