Browsing Tag

جنگلات

محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ پانچ چیک پوسٹوں کو ختم کردیا،عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 ستمبر 2018ء) ضلع سوات میں محکمہ جنگلات نے اپنے قائم کردہ 5 چیک پوسٹوں کو ختم کردیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ جنگلات نے ٹمبر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے عرصہ دراز سے قائم پانچ چیک پوسٹوں بشمول فضاگٹ، جہان آباد، فتح پور،…

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو…

سیاحتی مقامات کو پرکشش بنانے کیلئے ٹھوس اقدمات کئے جارہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن سید ظہیر الاسلام شاہ نے سوات کے پرفضاء مقام مالم جبہ میں جدید چیئرلفٹ کی تنصیب اور ہوٹل بحالی ودیگر سیاحتی سہولیات پر مامورنجی ادارے سیمسن گروپ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت معاہدے…

جنگلی حیات کے قواعد کی خلاف ورزیوں سے متعلق مقدمات ہنگامی بنیادوں پر نمٹائے جائے، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں خوشگوار آب وہوا اور سیاحت کی ترقی یہاں کے گھنے جنگلات اور متنوع جنگلی حیات کی مرہون منت ہے اسلئے حکام ان دونوں شعبوں کی ترقی پر بھرپور…

‎جنگلات تنازعہ سنگین ، جبہ بانڈہ میں پانچ مکانوں کو نذر آتش کردیاگیا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) کالام قوم اور آریانئی قوم کے درمیان جبہ بانڈہ جنگلات کا تنازعہ سنگین ہو گیا جبہ بانڈہ میں موجود پانچ مکانوں کو نا معلوم افراد نے نذر آتش کر دیا دونوں فریقین ایک دوسرے پر الزمات لگا نے لگے…

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان…

لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منظم ٹمبر مافیا گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے سیاحتی علاقہ میاندم میں چھاپہ مار کر منظم ٹمبر مافیا کے گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی سیکڑوں لکڑی برآمد کرلی۔اے سی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More