Browsing Tag

جوڑہ

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں لوئر دیر کے رہائشی عیسائی جوڑہ نے اسلام قبول کر لیا۔

لوئر دیر (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بلامبٹ لوئیر دیر میں رہائش پذیر عیسائی جوڑہ نے اسلام قبول کر لیا ممتاز عالم دین اور جے یوائی کے سابق آمیر مولانا قاضی فضل اللہ نے دونوں کا نکاح بھی پڑھایا…