Browsing Tag

جھلس کر زخمی

ماں اپنے بچے کو بچانے کیلئے آگ میں کود پڑی ،بچہ جانبحق ماں زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ برانوی میں اگ سے ماں اپنے بچے کو نہ بچا سکی، ماں جھلس کر زخمی جبکہ بچہ دم توڑ گیا ۔ پولیس اسٹیشن بحرین کے مطابق سیاحتی علاقہ مدین کے پہاڑی گاؤں برانوی میں گھر…