Browsing Tag

حادثہ

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی…

مٹہ کے علاقہ بیاکند میں سکول وین کھائی میں جاگری، آٹھ بچے زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند مین افسوسناک حادثہ ، سکول جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق تحصیل مٹہ کے گاوں بیاکند میں صبح کے وقت بچوں کو سکول لے جانیوالی…

کبل میں المناک حادثہ، ایک بچہ جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مارچ 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں سیرسینئی میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے ، کبل پولیس کے مطابق گاؤں سیرسینئی میں دو موٹر…

تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں ٹریفک حادثہ،اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے اسسٹنٹ کمشنر بحرین جاں بحق اور ان کے گن مین اور رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے ۔ اتوار کی رات نماز…

پارڑئی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم ہو جس کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ متعدد افار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شموزو روڈ پر تیز رفتاری کے…

مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ، 6 افراد زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر بارات میں جانے والے گاڑی کو حادثہ 6 افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ سخرہ کے مقام پر شادی کے بارات میں شامل فور ویل گاڑی سڑک پر…

مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے بیٹا جان بحق جبکہ باپ شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شکردرہ میں موٹر کار کی ٹکر سے بیٹا جان بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق ابراہیم ولد حضرت سید اپنے والد کی ہمراہ فاتحہ خوانی کیلئے چکدرہ سے شانگلہ جارہے تھے کہ…

عمیر خان آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 ستمبر 2018ء) عمیرخان کو آف مکانباغ کو سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف طبقہ زندگی کے لوگوں سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی ، مرحوم اتوار کی رات لاہور سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ…

باغ ڈھیری کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم ایک جان بحق سات زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی کے مقام پر دو گاڑیاں اپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جان بحق جبکہ 7 زخمی،تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ سے چند کلو میٹر کے فاصلہ پر باغ ڈھیرئی کے مقام پر فلائنگ کوچ…

کالام سے اسلام آباد جانے والا ٹرک حادثے کا شکار، دو نوجوان جاں بحق

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گبرال سے اسلام آباد جانے والا ٹرک ملاکنڈ میں حادثے کا شکار۔ گبرال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ گبرال سے سبزی لے کر اسلام آباد جانے…