Ad

Ad

Browsing Tag

حبیب علی شاہ

ورکرز کنونشن میں سید صادق عزیز باچا اور عبدالرحیم اسٹیج پر نظر نہیں آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مینگورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جوکہ آج تین بجے سے شروع ہوا اور تقریباً چھ بجے تک جاری رہا اسٹیج پر حبیب علی شاہ اور امیر مقام نمایاں حیثیت کے ساتھ چھائے رہے تاہم ارشاد خان اور فروز شاہ کو بھی کافی اہمیت دی گئی،جبکہ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر و مسلم لیگ ن…
Read More...

سوات، ائندہ انتخابات میں حلقہ پی کے چھ PK-6 پر پی پی پی اور مسلم لیگ ن کا کانٹے دار مقابلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 جون 2018ء) ائندہ انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور کیمپیئن کا آغاذ کردیا ہے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق تین پارٹیوں کے مابین کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے جن میں تحریک انصاف اور اور مسلم لیگ ن سرفہرست ہیں تاہم کچھ حلقوں میں ایم ایم اے بھی مضبوظ نظر آرہی ہے جبکہ پی کے چھ کی صوتحال…
Read More...

مسلم لیگ ن نے سوات کے 7 حلقوں کیلئے اپنے امیدوار میدان میں اتار لئے، جبکہ 2 حلقوں کا اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا، پارٹی ترجمان کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 2سے امیر مقام، پی کے 3 سے سردار خان، پی کے 4 سے امیر مقام، پی کے 5 سے ارشاد خان، پی کے 6 سے حبیب علی شاہ، پی کے 8 سے عظمت علی خان، پی کے 9 سے عبداللہ خان کو پارٹی نے ٹکٹ دیدیئے…
Read More...