Browsing Tag

حلف

عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ مرکز میں ہماری جماعت سب سے بڑی پارٹی بن چکی ہے، مرکز میں ہم حکومت بنانے جارہے ہیں، تحریک انصاف پاکستان کے تحفظ اور ترقی کے لئے پوری طرح تیار ہے، عمران خان دن رات محنت کررہے ہیں،…
Read More...

ڈسٹرکٹ سیشن جج سوات نے انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پر وقارتقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پوری تندہی کے ساتھ الیکشن کمیشن اور ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ضلع میں شفاف اور غیر جانبدار انہ…
Read More...

سوات سے تعلق رکھنے والے نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے عہدہ کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے ناصر الملک سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزرا، ارکان پارلیمنٹ، چاروں گورنرز،…
Read More...

قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے، فضل الرحمان نونو

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئر مین فضل الرحمان نونو نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی پختون قوم کی ترجمان پارٹی ہے۔اور قومی وطن پارٹی نے  پختون قوم کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئی ہے ۔ پختون قوم کی ثقافت سے بخوبی آگاہ ہیں اور پختون قوم کے تمام مسائل بخوبی جانتےہیں ۔ وطن پال ارگنائزیشن سوات کی حلف…
Read More...

‎کبل بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر اقبال کبل بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب کا بینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ وکلاء برادری معاشرے کا ایک اہم حصہ ہے وہ انصاف فراہمی میں اپنا کردار ادا کرینگے، وکلا ء برادری کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے ہمہ وقت کردار ادا کررہا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ جو ڈیشل کمپلکس کبل…
Read More...