Ad

Ad

Browsing Tag

حملہ

اکرم خان درانی کے قافلہ پر بم دھماکہ ،4 افراد جاں بحق جبکہ 31 زخمی، اکرم درانی محفوظ

بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 31 زخمی ہوگئے تاہم اکرم خان درانی دھماکے میں محفوظ رہے، زخمیوں…
Read More...

لیگی کارکنان کا سوات پریس کلب پر حملہ، ہنگامہ آرائی اور ممبران پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) گزشتہ روز امیر مقام کے پریس کانفرینس کے دوران تلخ سوالات پر مسلم لےگ ن کے کارکنان برہم پریس کانفرینس ختم ہوا تو سوات پریس کلب کے ممبران پر حملہ اور ہوگئے اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پریس کلب کاہنگامی اجلاس ایف آئی آر کے اندراج کے لئے پولیس کو درخواست دے دی گئی، گزشتہ روز سوات پریس کلب ویونین آف جرنلسٹس…
Read More...

تحصیل مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کاروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند ملزم سعید الرحمن کو گرفتار کرلیا ملزم سعیدالرحمان مبینہ طور پر سیکورٹی فورسیز پر حملوں میں ملوث تھا جبکہ سوات پولیس کو بھی متعدد مقدمات میں مطلوب تھا اور کافی عرصہ سے روپوش تھا تاہم ذرائع کیمطابق…
Read More...