Browsing Tag

خان

سوات کے دونوں بڑے ہسپتالوں میں قبضہ مافیا کے خلاف ایم پی اے گران خان میدان میں آگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جنوری 2018ء)سوات کے دونوں بڑے ہسپتالوں میں قبضہ مافیا کے خلاف ایم پی اے گران خان میدان میں آگئے ، ایم ایس کی طرف سے نیب کردہ لیبرروم انچارج کو دوبارہ لوگوں پر مسلط کرنے پرگران خان کاشدید اظہاربرہمی…

باچا خان اور ولی خان برسی، ودودیہ ہال سیدو شریف میں تقریب کا انعقاد،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جنوری 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر و سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کا خاتمہ ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ، حکمرانوں کے ساتھ ملک چلانے کیلئے کوئی…

مینگورہ، سہراب خان چوک میں دو سال قبل لگائے گئے ٹریفک سگنل غائب،قوم کے لاکھوں روپے ضائع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جنوری 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مصروف ترین چوک سہراب خان چوک دو سال قبل نصب کردہ ٹریفک سگنل مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے، ان سگنلز کو تقریبا دو سال قبل سوات کے ٹیکنیکل کالج کے طلبہ کے…

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے آبائی حلقہ مٹہ میں بجلی کی ظالمانہ اور غیراعلانیہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ روز مینگورہ تا کالام سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے…

عمران خان کا عمرہ، طیارہ چارٹر کرنے پر ایک کروڑ روپے خرچ

اسلام آباد(خبر ایجنسی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا عمرہ،طیارہ چارٹر کرنے پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے چارٹرڈ طیارے میں عمرے ادائیگی کے لیے سعودی عرب کے سفر پر 8 لاکھ روپے فی گھنٹہ کی لاگت آئی۔پی ٹی…

‎پی ٹی آئی، امیدواروں کا پچاس فیصدٹکٹ نئے چہروں کو دینے کا مطالبہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے اہم رہنماؤں اور 30ٹکٹ امیدواروں نے پچاس فیصدٹکٹ نئے چہروں کو دینے کا مطالبہ اور 8نکاتی ایجنڈاپیش کردیا ، مطالبات منظور نہ ہونے پر انتہائی اقدام اٹھانے کا…

عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے ، امیر مقام

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان یو ٹرن کا بادشاہ ہے تفصیلات کیمطابق پاکستان مسلم لیگ "ن" کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے سوات پریس کلب میں ایک پریس…

یونین کونسل بنڑ،طاہرآباد تاج ملوک کی وجہ سے میدان کربلا میں تبدیل، ناظم یحیٰ خان

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مئی 2018ء) یونین کونسل بنڑ ،طاہر آباد ، عثمان آباد ، باغ محلہ میں پانی کی شدید قلت پیدا کردی گئی ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے،لیکن حکام پر سالہا سال سے اس مسئلے پر کوئی کوشش بارآور ثابت نہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More