Ad

Ad

Browsing Tag

ختم

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،مولانا حجت اللہ کے خلاف بڑا فیصلہ آگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جولائی 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر جمیعت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد اور شہباز شریف کے حق میں دستبرداری کے خلاف مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کے اقدام پر آج جے یو ائی سوات نے مولانا حجت اللہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔امیر جی یو آئی سوات قاری محمود کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی…
Read More...

ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت(پاٹا) کو ختم کرنے کے فیصلہ اور ٹیکسوں کے نفاذ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا، تو ملاکنڈ ڈویژن کی تاجربرداری اس ظالمانہ فیصلہ کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر مزاحمت…
Read More...

‎واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے 77لاکھ روپے کاچیک فوری طور پر ملازمین رہنماؤں کو فراہم کرکے احتجاج ختم کردیا، ملازمین کی تنخواہوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا، ملازمین کے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم اکرام…
Read More...

سوات کی امتیازی حیثیت کسی بھی صورت ختم نہیں ہونے دینگے، معاہدے کی پاسداری لازمی ہے، مسرت احمدزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) ممبر قومی اسملی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کی الگ حیثیت ہے جو کسی طور پربھی ختم نہیں ہو سکتا، فاٹا کی حیثیت سوات سے بلکل برابر نہیں ، ایک معاہدہ کے طور پر سوات پاکستان میں مدغم ہواتھا، اس معاہدے کو ہر گز ختم نہیں کیا جاسکتا، سوات میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ایم این اے مسرت احمد زیب نے کہا…
Read More...

فاٹا انضمام کے بعد مالاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں ٹیکس کا نفاذ متوقع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)فاٹا انضمام کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کا قبائلی حیثیت ختم، فاٹا بل قومی اسمبلی سے پاس ہونے کے بعد مالاکنڈڈویژن کے سات اضلاع کی اہم ترین حیثیت ختم ہوگئی، پانچ سال بعد مالاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع میں ٹیکس اور کسٹم ایکٹ متوقع ہے، ذرائع کے مطابق اج قومی اسمبلی اور ایوان بالا سے فاٹا بل پاس ہونے کے بعد صوبائی اور وفاقی قبائلی علاقوں کی…
Read More...

‎ سات سال سے قائم اہم ترین چیک پوسٹ مکمل طور پر ختم عوام میں خوشی کی لہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلع سوات کے اہم ترین چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا، ذرائع کے مطابق چارباغ میں واقع سیکورٹی چیک پوسٹ کو ختم کردیا گیا ہے، جبکہ چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کوبھی واپس چارباغ پولیس سٹیشن میں تعینات کیا گیا ، چارباغ چیک پوسٹ 2007 میں دہشت گردی کے دوران قائم کیا گیا تھا جس کو گزشتہ سال فورسز نے پولیس…
Read More...