Browsing Tag

خراج تحسین

پاک فوج کے زیر اہتمام ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقابلوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) جی ا و سی ملا کنڈ آرمی ڈویژن کی ہدا یت پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کبل میں فوٹو گرافی مقا بلوں کا ا نقاد کیا گیا ۔جس میں سات سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا ۔ جس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول قلا گے نے حاصل کی دوسری پوزیشن شمع سکول نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن گورنمنٹ ہائی سکول توتانو بانڈئی نے حاصل کی۔ مقا…
Read More...

سوات کے لوگ نفیس،مہمان نواز اور محبتیں بانٹنے والے ہیں،کمشنر سید ظہیر الاسلام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈی آئی جی اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات پورے پاکستان کا گھر اور سواتی عوام محبتیں بانٹنے والے لوگ ہیں ، جس طرح سوات حسین اور خوبصورت ہے اسی طرح سوات کے لوگ محب وطن اور مہمان نواز ہیں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے اپنا قلم مادر وطن اور دھرتی کی بہتر مفاد…
Read More...

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ضلع سوات میں عید کے موقع پر تقریبا 60 ہزار گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، جن میں ایک محتاط اندازے کے مطابق…
Read More...