Ad

Ad

Browsing Tag

خطاب

پولیس عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں، آرپی او مالاکنڈکی سخت ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) آر پی او ملاکنڈ دویژن محمد سعید وزیر نے کہا ہے کہ پولیس فورس عوام کی خدمت اور فرائض کی ادائیگی میں کوئی کسر نہ چھوڑے ، عوام کی عزت اور ان کی جان ومال کی تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ، پولیس عوام کی خادم بن کر ان کو درپیش مسائل کے حل میں بھرپور کردار اداکریں ، ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے پولیس لائن کبل…
Read More...

پیتھام انسٹی ٹیوٹ کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور نعرہ بازی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) پیتھام انسٹیٹیوٹ گلی باغ کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرہ بازی، مظاہرین نے ہاتھوں میں بیزر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر مطالبات اور نعرے درج تھے، مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے علی شاہ ، اکبر علی ، قاری نصراللہ ، حق نواز ،…
Read More...

پرویز مشرف 15 مئی کو سوات میں جلسہ سے خطاب کرینگے

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) آل پاکستان مسلم لیگ نے سوات میں پندرہ مئی کو جلسہ کرنے کا اعلان کردیا،پرویز مشرف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے،کارکنوں نے تیاریاں شروع کردیں،اس حوالے سے آل پاکستان مسلم لیگ کے آرگنائزرشاہد خان شاہین،ضلعی صدر شاہد خان اوردیگر قائدین نے سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…
Read More...

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ آٹھ مئی کو سوات کا دورہ کرینگے، جلسہ سے خطاب اور تجارتی مرکز کا افتتاح کریں گے۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 مئی 2018ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ کے دورہ سوات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، وہ آٹھ مئی کو دو روزہ دورے پر سوات آئیں گئے۔ جاری کردہ پروگرام کے مطابق سید خورشید احمد شاہ آٹھ مئی کی شام فیض آباد روڈ سیدو شریف پر نئے شاپنگ مال سوات امپوریم کا افتتاح کریں گے…
Read More...