Browsing Tag

خوازہ خیلہ

تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں رکشہ نے تیز رفتاری کے باعث 60 سالہ بخت زمین ساکن کوز کلے کو ٹکر ماری جس سے وہ…

سوات میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 نومبر 2018ء) سپریم کورٹ کی طرف سے اسیہ مسیح کی رہائی کی خلاف مٹہ تحصیل میں جمعیت علماء اسلام کارکنوں کا مٹہ چوک میں شدید احتجاج ، شدید بارش کی باوجود سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی احتجاجی مظاہرہ میں…

خوازہ خیلہ، کرکٹ میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران گیند سر پر لگنے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں کرکٹ میچ کے دوران تماشبین طالب علم پندرہ سالہ شاہد ولد امان…

تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 13 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ کمسن ڈرائیور شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں گزشتہ روز تیز رفتاری کے باعث بے قابو کار نے 13 سالہ بچے کو کچل دیا جوکہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق…

پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اردوم میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احسان اللہ گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے گولی اس کو…

سوات کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم، 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں دو فلائنگ کوچز کے مابین تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جہاں…

چوروں کے خلاف خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی نے نیا موڑ لے لیا

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 ستمبر 2018ء) رات کو گھروں پھتر پھینکنے اور چوری کی افواہوں نے جب زور پکڑ لیا تو عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس پر دباؤ بڑھ گیا جس کے بعد دو دن قبل خوازہ خیلہ پولیس کی جانب سے میڈیا بریفنگ دی گئی جس میں چند…

گھروں میں پتھر پھینکنے والا مبینہ گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 ستمبر 2018ء) مٹہ پولیس نے خوازہ خیلہ میں مڈنائٹ آپریشن کے دوران 9 افراد کا منظم گروہ گرفتارکرلیا ہ ڈی ایس پی شاہ حضرت کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ کے افراد رات کو فائرنگ اور گھروں میں پتھر پھینکتے تھے، گرفتار…

عالم گنج کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم ،پانچ افراد زخمی، ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں بارتیوں کی گاڑی اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا گیا ، خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق…

جے یو ائی کا مشاورتی اجلاس، علی شاہ پر مکمل اعتماد کا اظہار

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) جمیعت علماء اسلام کے سابقہ امیدوار حلقہ پی کے 3 کا ایک اہم مشاورتی اجلاس علی شاہ خان ایڈوکیٹ کے حجرہ میں منعقد ہوا ،جس میں پی کے تین کے تمام کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More