Ad

Ad

Browsing Tag

خپل وزیر اعلیٰ

سوات موٹروے منصوبہ میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت جاری گردی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹروے کے دوسرے سنگ میل کا ٹلنگ انٹرچینج سے چکدرہ تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پلوں، انٹر چینجز اور ٹنل سمیت منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ چکدرہ سے مینگورہ تک سوات موٹروے کی توسیع کا منصوبہ بھی زیر غور…
Read More...

محمود خان نے سوات کیلئے چلڈرن ہسپتال سمیت دو اہم ترین منصوبوں کی منظوری دیدی

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات کے لئے دو بڑے پلوں اور چلڈرن ہسپتال کی منظوری دے دی ، سوات کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے جس کے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ، سوات کو ماڈل ضلع بنانے کے لئے کوشاں ہے ، ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات پریس کلب کے…
Read More...

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات کیلئے متعدد منصوبوں کا عندیہ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اکتوبر 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سوات کی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں سوات میں محکمہ اطلاعات کے زیر اہتمام انفارمیشن میڈیا کمپلیکس کا نیا منصوبہ بھی شروع کیا جا رہا ہے جس میں صوبائی حکومت کے پہلے ٹی وی چینل اور اے ایم ریڈیو کے علاوہ انفارمیشن افسران و صحافیوں کی تربیت کیلئے انفارمیشن سروس…
Read More...

سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) خیبر پختونخوا وزیر اعلی محمود خان کے زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی کابینہ نے 84میگاواٹ گورکن مٹلتان ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے لئے درکار مزید 368کنال اراضی کی خریداری کی بھی منظوری دی۔ صوبائی کابینہ نے…
Read More...

سوات سے تعلق رکھنے والے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ مقرر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کے باقاعدہ نامزدگی کا اعلان کر دیا ، پارٹی چیئرمین کی جانب سے محمود خان کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے. محمود خان پی کے 9 سوات سے رکن صوبائی…
Read More...