Ad

Ad

Browsing Tag

درج

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے گاؤں اوغز میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس سے ایک گولی بچے شفیع اللہ کو لگی۔نتیجتاً وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے…
Read More...

مٹہ، باغ ڈھیرئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق

مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ باغڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ باغڈھیرئی کی قریب ایک ڈائنا گاڑی نے مسمی اسماعیل ولد امروز عمر 28سال سکنہ راگستون راحت کوٹ کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردی جو موقع پر جان بحق ہوا مرحوم کی لاش مٹہ…
Read More...

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام کے علاقہ مٹلتان میں دختر فہم جان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر دریائے باٹین…
Read More...

تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،ملزم فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزتحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوا جہاں پر شاہ بخت روان ولد شیر زمان نے اپنے بھائی نصیب روان کو…
Read More...

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں دوران تلاشی موٹر کار نمبرLHE 5612 سے خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ…
Read More...

مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں معمولی تکرار پر چھریاں چل گئیں ، ایک شخص جاں بحق

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں وقتی تکرار پر چھریاں چل گئیں جس کے نتیجہ میں ایک جان بحق ہوگیا پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ شاہ نگواٹئے میں وقتی تکرار کے بعد چھریاں چل جانے سے مسمی عمرعلی ولد بخت سکنہ شاہ نگواٹئی شدید زخمی ہوگیا جو بعد میں…
Read More...

Ad

مٹہ، فرنیچر ہاؤس میں اگ بھڑک اٹھی، پچاس لاکھ سے زائد کانقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں فرنیچر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پراگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر کیساتھ ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء بھی جل گئیں پچاس لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے پولیس نے ایف آئی آر…
Read More...

کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ…
Read More...

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی۔
Read More...

خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید احمد کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔
Read More...