Browsing Tag

دریائے سوات

مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے…

کراچی کا اٹھارہ سالہ سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)باغ ڈھیرئی کے مقام پر گزشتہ رات کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات سیاحت کی غرض سے آیا اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد ولد گلاب باغ…

درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ…

دریائے سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرے روزبھی جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے ولاے سیاح کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More