Ad

Ad

Browsing Tag

دشمنی

مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ،ایک شخص قتل،ملزم فرار، تفصیلات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں دن دیہاڑے فائرنگ سے ایک شخص کو کھلے عام قتل کردیا گیا پولیس زرائع کے مطابق مینگورہ کے مصروف ترین سڑک ائیر پورٹ روڈ پر دوپہر دو بجے کے قریب شانگلہ سے تعلق رکھنے والے…
Read More...

سوات کے علاقہ منگلور میں گاڑی پر فائرنگ سے نوجوان جان بحق

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں گاڑی پر فائرنگ کرکے نوجوان بلال ولد عبدلغفور ایڈووکیٹ کو قتل کردیا گیا ذرائع کیمطابق سوات کے گاؤں منگلور کے علاقہ شالدرہ میں گاڑئ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں بلال ولد عندلغفور ایڈووکیٹ جان بحق ہوگیا ہے ابتدائی اطلاعات کیمطابق وجہ قتل مبینہ طور پر خاندانی دشمنی…
Read More...