Browsing Tag

دفتر

محکمہ سوئی گیس دفتر کے دروازے ساڑھے بارہ بجے کے بعد صارفین کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات میں ساڑھے بارہ بجے کے بعد عوام کے لیے سوئی گیس آفس کے دروازے بند ، سوئی گیس کے نئے افیسر نے چارج سنبھالتے ہی حکم نامہ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس سوات کے نئے افیسر نے چارج سنبھالنے کے بعد محکمہ کی اوقات کار طے کردئے ۔ دفتر کے باہر بورڈ پر اوقات کار کا شیڈول درج کیا گیا جس پر…
Read More...

ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے ڈبلیو ایس ایس سی کے دفتر میں پودا لگاکر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صاف اور سرسبز پاکستان مہم کا آغاز وزیر اعظم عمران خان کی وژنری سوچ کا مظہر ہے صفائی نصف ایمان ہے اور اس کا تعلق براہ راست قومی صحت سے ہے پاکیزگی کا حکم خود اللہ تعالیٰ نے دیا ہے مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں اپنے گھروں اور گلی محلوں کو صاف رکھنا چاہیے تاکہ…
Read More...

نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ، ڈی سی سوات شاہد محمود کے تبادلہ کے بعد ثاقب رضااسلم نے ڈپٹی کمشنر سوات کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے ، انہوں آج 28 جون کو باقاعدہ اپنے دفتر میں کام کا اغاذ کردیا۔
Read More...

پولیس شہداء کے لواحقین کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودکے خصوصی احکامات پرایڈیشنل ا یس پی خانخیل خان نے شہدائے پولیس کے لواحقین کو درپیش کسی بھی قسم کے مسئلے مسائل سے آگاہی حاصل کر نے اور اس کے فوری طور پر حل کرنے کے لیے ضلعی آفس میں ایک سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پرڈی ایس پی سیدو شریف پیر سید خان…
Read More...