Ad

Ad

Browsing Tag

دورہ

سوات یونیورسٹی میں فارسٹری ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کیلئے ڈاکٹر سروت ناز کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) گذشتہ روز NAEC کی ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر سروت ناز مرزا کی سربراہی میں یونیورسٹی آف سوات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد فارسٹری ڈیپارٹمنٹ کے BS فارسٹری پروگرام کی ایکریڈیٹیشن کے سلسلے میں زیرو وزٹ تھا۔ اس موقع پر NAEC کی ٹیم یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر سے ملی جس نے ٹیم کو یونیورسٹی آف سوات کے بارے میں بریف کیا…
Read More...

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں…
Read More...

اے این پی کے صبوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی دو روزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی آج دوروزہ دورہ پر سوات پہنچ گئے ۔ سوات پہنچنے پر کارکنان نے والہانہ استقبال کیا جس کے بعد وہ سابق ایم پی اے رحمت علی خان کے گلی شکوے اور تحفظات دور کرنے کیلئے کاکنان اور عہدیداران سمیت جرگہ کی شکل میں حجرہ گئے جہاں تمام گلے شکوے اور تحفظات دور ہوئے اور…
Read More...

پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ صبح نو بجے وزیر اعظم سوات پہنچے گے

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) پی ایم پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ کل صبح نو بجے نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹایرڈ ناصر الملک سوات پہنچے گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم ناصرالملک کا پروٹوکول سوات پہنچ گیا جبکہ وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کل صبح 9 سوات پہنچے گے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اپنے والد کامران خان کی…
Read More...

نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کل 3 جون کو آبائی علاقہ سوات آئیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک عہدہ سنبھالنے کے بعد کل اتوار کو اپنے آبائی علاقہ سوات آئیں گے۔ اپنے آبائی گھر "کامران خان کور" میں لوگوں کیساتھ صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک ملاقاتیں کریں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک کا حلف اٹھانے کے بعد یہ اپنے آبائی علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
Read More...

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ آٹھ مئی کو سوات کا دورہ کرینگے، جلسہ سے خطاب اور تجارتی مرکز کا افتتاح کریں گے۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 مئی 2018ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ کے دورہ سوات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، وہ آٹھ مئی کو دو روزہ دورے پر سوات آئیں گئے۔ جاری کردہ پروگرام کے مطابق سید خورشید احمد شاہ آٹھ مئی کی شام فیض آباد روڈ سیدو شریف پر نئے شاپنگ مال سوات امپوریم کا افتتاح کریں گے…
Read More...