Ad

Ad

Browsing Tag

دو افراد جاں بحق

تحصیل مٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات ک تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں فائرنگ سے دو افراز جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،زخمی اور جان بحق افراد کو سول ہسپتال مٹہ منتقل گردیا گیا، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں شوخدڑہ میں بچوں کی زبانی تکرار کے نتیجے میں دو فریقین۔کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دونوں فریقین سے مجموعی طور پر…
Read More...

سوات، دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ اور خوازہ خیلہ میں دو مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری پر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال پہچایا گیا…
Read More...