Ad

Ad

Browsing Tag

دو فریقین

زمین تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھئرئی کے قریب بائی پاس میں زمین کی تنا زعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس سٹیشن نویکلے کے مطابق بائی سڑک پر رستم خان ولد چنڑے سکنہ مینگورہ اور ھادی خان ولد چنڑے سکنہ مینگورہ کے درمیان زمین کی…
Read More...

پرانی دشمنی کا شاخسانہ، دو فریقین میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 14 جون 2018ء)تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر دو فریقین مین تصادم سے شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق بیدرہ میں طاہر خان اور اقبال خان کے خاندانوں میں پرانی کی بنا پر تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دونوں فریقین سے خاتون سمیت آٹھ افراد زخمی…
Read More...