Ad

Ad

Browsing Tag

دھماکہ

نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کی بلور ہاؤس پشاورآمد،شہید ہارون بلور کی شہادت پراظہار تعزیت

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ پشاورمیں بلور ہاﺅس پہنچ گئے اور انہوں نے شہید ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور پہنچے تو اجلاس میں شرکت سے…
Read More...

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ منسوخ

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے آج ہونے والے مٹہ میں اعظیم الشان جلسہ عام کو پشاور واقعے کی بعد منسوخ کردیا گیا جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی تھی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر مٹہ بازار میں الیکشن مہم چلائی 25تاریخ پر ملک وقوم کیلئے قربانیاں دینے والوں اور بیرونی دنیا میں…
Read More...

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں وکلاء تنظیموں کا احتجاج،آج عدالتوں میں پیش نہ یں ہونگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات کا ایک اہم اجلاس ڈسٹرکٹ بار روم ہال میں منعقد ہوا ، اجلاس میں کثیر تعداد میں وکلاء برادری نے شرکت کی ، اجلاس میں شہدا پشاور کیلئے دعا کی گئی ، اجلاس میں پشاور میں بیر سٹر ہارون بلور اور دیگر شہریوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذت کی گئی ، اجلاس میں بے گناہ شہریوں کو اس…
Read More...

دیر لوئیر، میدان میں اعلیٰ پولیس افیسر کے گاڑی پر دھماکہ ، دو شہید

لوئر دیر : میدان پولیس پر موبائیل کے قریب دھماکا ,دھماکہ میں ایس ایچ او ڈرائیو رسمیت شہید ، پولیس جاعہ وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقہ کو اپنے تحویل میں لیکر اپریشن شروع کردیا، ضلعی پولیس افیسر دیر لوئیر کے مطابق میدان کے علاقہ میں پولیس سٹیشن زیمداڑہ کے موبائیل گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے، جس میں ایس ایچاو بخت منیر اور ڈرائیور عرفان شہید ہو گئے ہیں،…
Read More...

شانگلہ، مزدوروں کی میتیں پہنچ گئی، پورے ضلع میں کہرام مچ گیا، فضا سوگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کوئٹہ کان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی میتیں رات گئے ضلع شانگلہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر الپورئی پہنچائی دی گئیں، جہاں پر ن لیگ کے صدر امیر مقام ، ایم این اے ڈاکٹر عباد سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات اور مرنے والوں کے لواحقین بڑی تعداد میں موجود تھے، ایمبولینسز سے لاشیں امیر مقام نے وصول کی جس…
Read More...

سیر تلیگرام میں امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی پر دھماکہ،ایک جاں بحق ،ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔ 02 اکتوبر2017ء) سوات کے علاقے سیر تلیگرام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے امن کمیٹی کے ممبر کا باپ جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل چارباغ کے علاقے سیر تلیگرام میں تمبہ گٹ کے مقام پر ایک پل کے قریب نامعلو م افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی جس پر پیدل چلنے کے دوران ا من کمیٹی کے ممبر احمد زیب کا…
Read More...