Ad

Ad

Browsing Tag

دھوکہ

سوئی گیس کے نام پر عوام کو ورغلا یا جا رہا ہے، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کے نام پر سوات کے عوام کو ورغلا یا جارہا ہے۔ اگر یہ لوگ مخلص ہوتے، تو آج شانگلہ کے گھر گھر میں سوئی گیس کی سہولت موجود ہوتی۔ یہ لوگ اپنے علاقہ میں کسی قسم کی ترقی نہیں لائے۔ البتہ سوات کو بدلنے کے دعوے کررہے…
Read More...

خوبصورتی مہم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے کبھی ہسپتال کا رخ کریں۔، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ سوات میں تبدیلی کے بجائے کھنڈر نما سڑکیں اورگندگی کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ خوبصورتی مہم کا ڈھنڈورا پیٹنے والے کبھی ہسپتال کا رخ کریں۔ سوشل میڈیا کی ترقی میں سوات کا موازنہ پیرس جیسے شہروں سے کیا جارہا ہے جبکہ زمینی حقائق اس کے…
Read More...

‎نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے نام دھوکہ باز گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات میں کبل پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام سے نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو لوٹنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او کبل مجیب عالم خان کے مطابق ملزمان رحمان علی، سلیم خان اور پائی محمد کبل بازارمیں جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو امداد کا جھانسا دے رہے تھے اور…
Read More...