Browsing Tag

راکھ کا ڈھیر

‎خوازہ خیلہ میں خوفناک آتشزدگی سے چھ مکانات جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیشوگا، فقیرہ میں خوفناک آتشزدگی میں چھ مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ گذشتہ رات بوجہ بجلی شارٹ سرکٹ شبیر نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی جس نے پڑوس میں واقع…