Browsing Tag

راکھ

فتح پور میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے گھر میں راکھ میں تبدیل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور کے قلعہ ڈھیرئی میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ سلیمان کے گھر کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی…

مٹہ میں آگ بھڑک اُٹھی، چھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال کے گاؤں سیداباد میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کی وجہ سے دوچچازاد بھائیوں کا 6 کمروں پر مشتمل مکان جل کر دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا مقامی…

کبل میں ہارڈوئیر کی دکان میں اگ لگنے سے بیس لاکھ کا نقصان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے گاؤں ٹیغک میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے ہارڈوئیر کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی،20لاکھ سے زائد کا قیمتی سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل،عوام کا متاثرہ خاندان کے لئے حکومت سے امداد کی…

مٹہ، فرنیچر ہاؤس میں اگ بھڑک اٹھی، پچاس لاکھ سے زائد کانقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں فرنیچر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پراگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر…