د باران پہ دی موسم کی
تحریر: روح الامین نایابؔ
’’د باران پہ دی موسم کی‘‘ نازیہ درانی کی پشتو شاعری کا مجموعہ ہے جو مجھے میرے مہربان دوست پروفیسر عطاء الرحمان عطاؔ صاحب نے بطورِ تحفہ عطا کیا ہے۔ اس میں کوئی شک اور دو رائے نہیں کہ پشتو شاعری کی کتابوں کی ترتیب و…