Ad

Ad

Browsing Tag

روشنی

14 کروڑ روپے کی لاگت سے مینگورہ کی تمام شاہراہوں پر سولر لائٹس نصب کئے کرنے کا منصوبہ

چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ 14کروڑ روپے کی لاگت سے مینگورہ کی تمام شاہراہوں پر سولر لائٹس نصب کئے جا رہے ہیں جس سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیساتھ ساتھ عوام کو شاہراہوں پر روشنی کی سہولت میسر ہوسکی گی انہوں نے کہا کہ تمام ترقیاتی کام عوام کی مشاورت سے کئے یہ وہ تبدیلی ہے جس کا ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا انہوں نے کہا کہ عوام…
Read More...

قران وحدیث کی روشنی میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ بہتر ہے،مولانا نوربادشاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) تنظیم العلماء سوات کے صدر مولانا نوربادشاہ نے کہا کہ قران وحدیث کی روشنی میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ بہتر ہے، اس سے بچوں کی مستقبل اور نشو نما پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں،اسلام بھی دو سال تک بچوں کو والدہ کی دودھ پلانے کی ہدایات دی ہے، ان خیالات کااظہار انہوں محکمہ پاپولیشن سوات میں بچوں کی پیدائش…
Read More...