Ad

Ad

Browsing Tag

روڈ بند

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے آبائی حلقہ مٹہ میں بجلی کی ظالمانہ اور غیراعلانیہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ روز مینگورہ تا کالام سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ،چار گھنٹوں تک سڑک بند کرنے کے بعد مظاہرین پُرامن طور پر منتشر ہوگئے ، روڈ کی بندش سے سیاحوں سمیت…
Read More...

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں کے عوام نے جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے کئے۔ گزشتہ روز درشخیلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا…
Read More...

‎کالام سڑک کی انوکھی تعمیر، بیچ سڑک پتھروں کی ڈھیر سے گھنٹوں ٹریفک جام،لوگوں کو شدید مشکلات

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) کالام سڑک کی تعمیر عوام کے لئے درد سر بن گیا۔ ٹھیکداروں نے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ایک طرف کالام سڑک پر کام انتہائی سست روی کا شکارہے، تو دوسری طرف ایک انوکھا طریقہ یہ اختیار کیا جارہا ہےکہ سڑک کے بیچ پھتروں…
Read More...

مینگورہ بائی پاس قمبر سے لے کر فضاء گٹ تک ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر تارکول کرنے کی وجہ سے روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے لہٰذا گاڑی مالکان اور ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ متبادل کے طور پر جی ٹی روڈ یا کبل روڈ استعمال کریں تاکہ زحمت سے بچا جا سکیں پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ روڈ قمبر سے فضا ءگھٹ تک بند ہے۔
Read More...