Ad

Ad

Browsing Tag

رہنما

سوات سے تعلق رکھنے والے مبمر قومی اسمبلی مرادسعید نے وفاقی وزارت کا حلف اٹھالیا

اسلام اباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے 6 وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب میں کابینہ کے اراکین کے ہمراہ دیگر شخصیات نے بھی شرکت…
Read More...

نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کی بلور ہاؤس پشاورآمد،شہید ہارون بلور کی شہادت پراظہار تعزیت

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ پشاورمیں بلور ہاﺅس پہنچ گئے اور انہوں نے شہید ہارون بلور کی شہادت پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک اور آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور پہنچے تو اجلاس میں شرکت سے…
Read More...

اے این پی کے رہنما اور سابقہ ناظم حاجی رضا خان کا خاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جولائی 2018ء) اے این پی این اے 3 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دہندہ اور سابق ناظم حاجی رضا خان آج اتوار کو مبینہ طور پرخاندان اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ حاجی رضا خان نے اے این پی کو این اے 3 اور پی کے 5 کے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی لیکن پارٹی نے ان کو ٹکٹ نہیں دیا ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر…
Read More...

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ ہو سکے عبدالرحیم اور سید صادق عزیزکی ناراضگی کے باعث این اے 3 میں مسلم لیگ ن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے…
Read More...

عمران خان نے سوات کے کارکنوں کو جواب دے دیا،چاہے دس ہزار کارکن بھی دھرنا دے پھر بھی بلیک میل نہیں ہوںگا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا چاہے میرے گھر کے باہر 10 ہزار کارکنان بھی جمع ہو کر احتجاج کریں تو بھی اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کروں گا۔بنی گالہ میں دھرنا دینے والے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے…
Read More...

سردار سورن سنگھ کے قتل میں نامزد اقلیتی رہنما بلدیوکمار بری ، جیل سے رہائی کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2018ء) بونیر کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سردار سورن سنگھ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا قتل میں نامزد بلدیو کمار سمیت چھ ملزمان کو رہا کرنے کا حکم ، زرائع کے مطابق ملزمان کو شک کے بنا پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ، رہا ہونے والوں میں بلدیو کمار ، ناظم عالم خان ، مختیار محمد ۔سید جان ۔ اکبر علی اور…
Read More...