Browsing Tag

زخمی

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے…

تحصیل خوازہ خیلہ میں باؤلے کتے نے 9 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) تحصیل خوازہ خیلہ میں باؤلے کتے نے 9 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا تفصیلات کیمطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار کوز کلے میں باؤلے کتے نے نو افراد کو کاٹ کر زخمی کردیاہے کتے نے ایک کے بعد…

رحیم آباد روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کا ریس کے دوران تصادم ایک جان بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ نماز تراویح کے بعد دو موٹر سائیکل سوار نوجوان…

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں…

گھر میں تکرار، دیور نے چھری کا وار کرکے بھابھی کو زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں دیور نے بھابھی کو چھری مار کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر میں تکرار کے بعد دیور نے اپنی بھابھی مسماۃ (ت) زوجہ مسکین پر چھری سے وار کر کے زخمی…

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ…

سوات کے گاؤں گوالیرئی میں گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے، باپ بیٹا زخمی، مال مویشی ہلاک

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی ہلاک ہوگئیں اس کیساتھ ساتھ مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے…

خاوند نے فائرنگ کرکے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلی میں میکے بیٹھی ناراض بیوی کو خاوند نے میکے میں ہی فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ مسماۃ (ش) کا خاوند ملزم فضل محمود سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لیے مقیم تھا۔ چار ماہ…

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More